PoEtrY LoVersss
PoEtrY LoVersss

PoEtrY LoVersss

66 Members

اول تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی اور
گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے.🖤

تجھ سے بِچھڑ کر وحدانِیت کی حد کردی💔
پِھر جتنی بھی محبتیں آئیں رد کردیں💔

لباس عشق پہن کر، قلندروں کی طرح
ہم تیری یاد کی دنیا میں رقص کرتے ہیں🔥💛

وہ جن کو مل جاتی ھے من چاھی محبت
  اُن سے کہنا ھمارے لیے دعاکریں ❤

ﺳَﺮ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭘﺎﺅﮞ ﺗﮏ_____، ﺳﺎﺭﯼ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﯾﺎﺩ ﮬﮯ..
ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ__، ﻣُﻨﮧ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﯾﺎﺩ ﮬﮯ.. !